پہلی اوپن میرٹ کی سیٹوں کی لسٹ آویزاں کر دی گئی ہے۔ تمام سلیکٹ ہونے والے امیدوارں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔منتخب امیدوار 25 جنوری 2025 تک اپنی جوائننگ جمع کروانے کے پابند ہو گے۔
About Us
الائیڈ ہیلتھ سائنسز (ڈپلومہ ہولڈرز اور ڈگری ہولڈرز) کے حقوق کی علمبردار واحد نمائندہ آرگنائزیشن ینگ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن YAHPO/YPA
پاکستان