دوسری الائیڈ ہیلتھ سائنسز سکالرشپ 2024-25 کو جوائن کرنے والے طلباء و طالبات کی فائنل لسٹ لگ گئی ہے۔ سب طلباء و طالبات اپنےاوریجنل ڈاکومنٹس 12 فروری 2025 تک لازمی جمع کروائیں ورنہ اپکا ایڈمیشن کینسل کر دیا جائے گا۔

About Us

الائیڈ ہیلتھ سائنسز (ڈپلومہ ہولڈرز اور ڈگری ہولڈرز) کے حقوق کی علمبردار واحد نمائندہ آرگنائزیشن ینگ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن YAHPO/YPA
پاکستان